ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ:

ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ: پاکستانی جڑواں بہنوں نے سونے اور کانسی کے تمغے جیت لیے

انڈونیشیا میں کھیلی جانیوالی چھٹی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں پاکستانی دو جڑواں بہنوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔…