خلائی و بالائے فضائی ریسرچ کمیشن

سپارکو کا پاکستان کے پہلےچاند روور کے لیے بہترین نام تجویز کرنے والے کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے پاکستان کے پہلے چاند روور کے لیے بہترین…