60 ویں یوم شہادت

1965 کی جنگ کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر) کا 60 واں یومِ شہادت ،پاک فوج کا زبردست خراج عقیدت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سروسز چیفس کی جانب سے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید( نشانِ حیدر) کی 60…