انوائرمینٹل ایجنسی تحقیقات

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے ضلع سوات میں انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات شروع کردی

پشاور: خیبرپختونخوا انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) کے خلاف مبینہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات…