ملتان نجی تقریب میں ایم این اے کا موبائل چوری ہوگیا

ملتان نجی تقریب میں ایم این اے کا موبائل چوری ہوگیا

 

  پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی کا موبائل فون ایک تقریب کے دوران چوری کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ایم این اے سید علی موسیٰ گیلانی کا چوری ہونے والا موبائل فون برآمد کر کے ملزم کوگرفتارکر لیا گیا ہے

وھ  بستی چپرا والا میں کبڈی میچ میں مہمان خصوصی تھے جہاں واردات ہوئ

 اضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف علی گیلانی کے صاحبزادے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق کبڈی میچ کے دوران رکن قومی اسمبلی کا موبائل فون چوری ہو تھانہ۔  بدھلہ سنت پولیس نے چوری کی ایف آئی آر درج کر کے کی کارروائی کی گئی۔ ایم این اے علی موسیٰ گیلانی کو ان کا چوری شدہ موبائل فون حوالے کر دیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *