خالصتان حامی حلقوں کی جانب سے بھارت کے خلاف سخت بیانات نےین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے، سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارت اور اس کی موجودہ حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
گرپتونت سنگھ پنوں اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت میں سکھ برادری کو دہائیوں سے مشکلات اور مبینہ امتیازی سلوک کا سامنا ہے، جس پر عالمی برادری کو توجہ دینی چاہیے۔
بھارت میں مختلف ادوار میں سکھوں کے حقوق متاثر ہوئے جبکہ موجودہ حکومت کے تحت حالات مزید پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے بارے میں سخت الفاظ بے بنیاد نہیں
انہوں نے کہا کہ خالصتان کے حامی سکھ ایک عالمی ریفرنڈم مہم چلا رہے ہیں جس کا مقصد پنجاب کے مستقبل سے متعلق رائے حاصل کرنا ہے۔ سکھ رہنما نے کہا کہ یہ مہم مختلف ممالک میں جاری ہے اور اسے بین الاقوامی توجہ حاصل ہو رہی ہے۔