پی ٹی آئی کے بھگوڑے قاسم سوری اور دیگر کئی رہنمائوں کی جانب سے ایک جھوٹی ویڈیو پر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور اس کی لوکیشن بھی مظفرآباد بتائی جا رہی ہے، مظفرآبا دمیں بیٹھا شرپسند بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں سیکڑوں افراد کو شہید کیا جاچکا ہے۔
ویڈیو میں بولنے والا نامعلوم شخص عوام کو اشتعال دلانے کیلئے باہر نکلنے کی اپیل کے علاوہ اوورسیز کشمیریوں سے عالمی برداری سے نوٹس لینے کی بھی اپیل کرتا ہے ۔
راولاکوٹ میں جون کی گرمی میں کوئی بھی جیکٹ نہیں پہنتا جبکہ ویڈیو بنانے والے شخص نے جیکٹ پہن رکھی ہے ۔
First of all in the video the person is talking about Rawalakot and Sur i is giving caption of Muzaffarabad.
Secondly it June and no one wears jacket in Rawalakot and the person in the video is wearing a jacket.
This video is from northern Europe and part of PTI cinematic… https://t.co/qQtP2RcBAr pic.twitter.com/yle8djRwRs— Azaad Fact Check (@azaadfactcheck) June 7, 2026

