ہانیہ عامر کی ڈھولکی تھیم برتھ ڈے پارٹی، نئی تصاویر سامنے آگئیں

ہانیہ عامر کی ڈھولکی تھیم برتھ ڈے پارٹی، نئی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی منفرد ڈھولکی تھیم برتھ ڈے پارٹی کی ان دیکھی اور دلچسپ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔

ہانیہ عامر نے رواں برس فروری میں اپنی سالگرہ روایتی مایوں اور ڈھولکی کے انداز میں منائی تھی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:بادشاہ کی طلاق کے بعد ہانیہ عامر پھر خبروں میں کیوں آگئیں؟

اب تقریباً 7 ماہ بعد اداکارہ نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی کچھ رینڈم اور پس پردہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔جس میں انہوں نے دلچسپ انداز میں کہا کہ ’’یہ مجھے اپنی سالگرہ کے دن کو پر لطف انداز طریقے سے منانے نہیں دے گے‘‘ ۔غالبا ان کا یہ طنزیہ اشارہ اپنے نا قدین کے لئے تھا ۔ ا شیئر کی گئی تصاویر میں ہانیہ عامر کو اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارتے اور پارٹی سے بھرپور لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

editor

Related Articles