کار اور رکشہ میں ٹکر کے باعث بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کار اور رکشہ میں ٹکر کے باعث بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

 کار اور ر کشہ کے مابین ٹکر کے باعث بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 3 شدیدزخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کار اور ر کشہ میں افسوس ناک اور المناک حادثہ فیصل آباد ایکسپریس وے سکندر پور کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے ۔

مزید پڑھیں:حکومت نے پنشن اخراجات میں کمی کیلئے اسکیم متعارف کروا دی

ریسکیو 1122نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔ دوسری جانب متعلقہ پولیس نے موقع کا جائزہ لے کر کارروائی شروع کر دی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *