اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر امجد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز اجلاس میں سی ای او آئیسکو ڈاکٹر امجد خان ک عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی گئی۔
محمد نعیم جان کو نئے چیف ایگزیکٹیو آئیسکو کا چارج دے دیا گیا ہے۔ ائیسکو زرائع کے مطابق نعیم جان آئیسکو کے سئینر آفیسر اور پاور سیکٹر میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں،
مزید پڑھیں: صنم جاوید کو اسلام آباد کی حدود سے باہر لے جانے پر پابندی
محمد نعیم جان نے تمام افسران کو صارفین تک بہترین سروسز کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو درپیش مسائل ک حل انکی ترجیعات کا حصہ ہے۔