ملک میں تبدیلی عمران خان کی وجہ سے ہو گی ، بیرسٹرگوہر کا بڑا بیان

ملک میں تبدیلی عمران خان کی وجہ سے ہو گی ، بیرسٹرگوہر کا بڑا بیان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم کسی ادارے سے لڑ ائی نہیں لڑنا چاہتے ، سب ادارو ں کی کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں بیرسٹر گوہر نے لکھا کہ تبدیلی کو آواز کو چانس دو ، ملک میں جو بھی تبدیلی آئے گی صرف اور صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسے کا پلان تیار

اُنہوں نے یہ بھی لکھا کہ اگر آپ لوگوں کی بیوی اوربچوں کو اُٹھاؤ گے تو راستہ نہیں بن سکتا اور لوگوں کی بیٹیوں کو اُٹھاؤ گے تو راستہ نہیں بن سکتا ۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی پر پابندی خارج از امکان نہیں، خواجہ آصف

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید لکھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے نوٹیفکیشن کا حکم دیا، الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کرے تاکہ ہمیں ریزرو سیٹوں کا حق مل سکے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *