سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتلوں پر پابندی عائد

 سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتلوں پر پابندی عائد

سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل پر پابندی عائد کردی گئی ، حکم نامہ جاری کردیاگیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ہونے والی کابینہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا، فیصلے کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں پانی کیلئے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا، یہ فیصلہ بڑھتی ماحولیاتی آلودگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیاگیا ہے ۔

وزیراعلی سندھ نے سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتل استمعال کرنے کی جگہ پر جگ اور گلاس کے استعمال کی ہدایات کردی۔

وزیراعلی نے محکموں کے افسران کو حکم پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *