امریکی صدارتی انتخابات، سروے پولز میں کملا ہیرس کو ٹرمپ پرمعمولی برتری

امریکی صدارتی انتخابات، سروے پولز میں کملا ہیرس کو ٹرمپ پرمعمولی برتری

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی اُمیدوار کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 3 پوائنٹس کی برتری مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق سروے پولز کے دوران ووٹرزنے امریکی معیشت کو بڑا مسئلہ قراردے دیااور ملکی معیشت روز گار اور ملازمتوں کے لیے ٹرمپ کو کملا ہیرس پر5 پوائنٹس کی برتری د ے دی ۔ 45

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقامہ سے متعلق اہم خبر

فیصد امریکیوں نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ کملا سے بہتر معاشی نگرانی کی ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں ۔ سروے پولز میں عوام نے سیاسی انتہا پسندی اور جمہوریت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے کملا ہیرس کو بہتر امیدوار قرار دیدیا، 14 فیصد امریکیوں نے صحت کی دیکھ بھال کے لیے کملا ہیرس کی کُھل کر حمایت کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:آئینی ترمیم ملک کیلئے فائدہ مند ہو گی: شازیہ مری

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *