9 نومبر کو عام تعطیل کے حوالے سے اہم خبر

9 نومبر کو عام تعطیل کے حوالے سے اہم خبر

  9 نومبر کو یوم اقبال کی مناسبت سے عام تعطیل کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔

ذرائع کےمطابق پاکستان میں ہر سال 9 نومبر کو علامہ اقبال کی یاد میں منایا جاتاہے مگر اس حوالے سے اب بھی بعض اداروں کو عام تعطیل کے بارے کنفیوژن برقرار ہے کیونکہ ماضی میں اس دن کو عام چھٹی ختم کردی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سولر پینلز خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم اقبال کو عام تعطیل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ ہفتہ کے دن عام چھٹی ہوگی اور کابینہ ڈویژن نے اس تاریخ یعنی 9 نومبرکو عام تعطیلات میں شامل کرلیا ہے۔ اب صرف نوٹیفکیشن جاری کرنا باقی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *