ڈالر مزید سستا ، 277 روپے 74پیسے کا ہوگیا

ڈالر مزید سستا ، 277 روپے 74پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز بھی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا تھا، آج مزید 11 پیسے سستا ہونے سے ڈالر 277 روپے 74 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *