Skip to content
مرغی کا گوشت مزید مہنگا، انڈوں کی قیمت نومبر میں ہی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Home - آزاد کاروبار - مرغی کا گوشت مزید مہنگا، انڈوں کی قیمت نومبر میں ہی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت نومبر میں ہی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گو شت مزید آٹھ روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد گوشت 519 روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت5 روپے اضافے سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے نومبر میں ہی337روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔