پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر پہنچ چکی ہے، جس نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینجز میں پاکستان دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔آج بھی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 97 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔

ارجنٹینا پہلے، امریکن ایس اینڈ پی فائیو ہنڈریڈ تیسرے، نیسدک ہنڈریڈ انڈیکس چوتھے نمبر پر ہیں،ٹاپ ٹین میں سنگاپور پانچویں، تائیوان چھٹے نمبر پر ہیں، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور کنیڈا بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔دنیا کے بہترین اسٹاک ایکسچینج میں بھارت کا گیارہواں نمبر ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *