پی ٹی آئی احتجاج میں کتنے سرکاری ملازمین شامل ہے، تعداد سامنے آ گئی

پی ٹی آئی احتجاج میں کتنے سرکاری ملازمین شامل ہے، تعداد سامنے آ گئی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و ترجمان اختیارولی خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی دونوں ریلی سے رفوچکر ہو چکے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اختیارولی خان نے کہا کہ گنڈاپور پانچ گھنٹے میں صوابی سے برہان نہیں پہنچ پائے ۔ تحریک انصاف کی ریلی میں سرکاری ملازمین سمیت پندرہ سو سے دو ہزار افراد شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی صرف مس کالز کر رہے ہیں:گورنر سندھ

کارکن قیادت کی سست رفتاری پر نالاں ہوکر واپس مڑ رہے ہیں۔ سخت موسم میں کارکنان مایوس ہوکر قیادت کو کوسنا شروع ہو گئے ہیں۔ فائنل کال پی ٹی آئ کے خاتمے کی فائنل کال ثابت ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عوام نے پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا: انجینئر امیر مقام

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *