Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
Home
-
تازہ ترین
-
نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین
November 28, 2024
By
Web Desk
-
8 months ago
0
100
Less than a minute
نیب نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوادیا گیا ہے، بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتار کیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج رات طلب
ذرائع کے مطابق نیب ٹیم 3روز قبل بھی خیبر پختونخوا میں بشر یٰ بی بی کی گرفتاری کی کوشش کرتی رہی، اب دوبارہ سے نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے تشکیل دی گئی۔
نیب خیبر پختونخوا کو بھی ٹیم سے مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی گئی ہے، بشر یٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب خیبر پختونخوا پولیس کی بھی مدد لے گی۔
پچھلی خبر پڑھیں
پاکستانی شہری سوئیڈن کا شینگن ویزا کیسے حاصل کریں ؟
اگلی خبر پڑھیں
دھنوش اور ایشوریا رجنی کانت کے درمیان باضابطہ طور پر طلاق
Web Desk
editor
Related Articles
تازہ ترین
پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ: فتح-1 راکٹ…
July 15, 2025
تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع…
July 15, 2025
تازہ ترین
گورنر خیبر پختونخوا نے مخصوص نشستوں پر اراکین…
July 15, 2025
prev
next
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*