Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
Home
-
تازہ ترین
-
نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین
November 28, 2024
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
نیب نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوادیا گیا ہے، بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتار کیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج رات طلب
ذرائع کے مطابق نیب ٹیم 3روز قبل بھی خیبر پختونخوا میں بشر یٰ بی بی کی گرفتاری کی کوشش کرتی رہی، اب دوبارہ سے نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے تشکیل دی گئی۔
نیب خیبر پختونخوا کو بھی ٹیم سے مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی گئی ہے، بشر یٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب خیبر پختونخوا پولیس کی بھی مدد لے گی۔
پچھلی خبر پڑھیں
مجھے یا میری فیملی کو نقصان پہنچا تو لیگی قیادت ذمہ دار ہو گی، آصف کرمانی
اگلی خبر پڑھیں
اسلام آباد کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: علی ناصر رضوی
lal.khan
editor
Related Articles
تازہ ترین
ایران کشیدگی نہیں چاہتا، لیکن ملکی دفاع پر…
August 3, 2026
تازہ ترین
باغ میں جلسہ کروں گا، ہم پیچھے ہٹتے…
August 3, 2026
تازہ ترین
پیپلز پارٹی کو الزامات کے بجائے الیکشن کمیشن…
August 3, 2026