الیکشن کمیشن کیجانب سے ملک میں ووٹرز کا تازہ ترین ڈیٹا جاری

الیکشن کمیشن کیجانب سے ملک میں ووٹرز کا تازہ ترین ڈیٹا جاری

الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا ہے جس کے مطابق ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مرد سات کروڑ دس لاکھ چھہتر ہزار آٹھ سو تیس مرد ووٹرز اور چھ کروڑ گیارہ لاکھ ستتر ہزار سے زائد ہے ۔ اسلام آباد میں کل رجسٹرڈ ووٹرز گیارہ لاکھ چؤن ہزار چار سو سے زائد ہیں پنجاب میں ووٹرز کی تعداد سات کروڑ تریپن لاکھ ہیں۔

مزید پڑھیں: جماعت اسلامی کا ڈی چوک واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

سندھ میں دو کروڑ ستتر لاکھ چھتیس ہزار سے زائد، کے پی میں ووٹرز کی تعداد دو کروڑ پچیس لاکھ چھتیس ہزار سے زائد اور بلوچستان میں پچپن لاکھ چھبیس ہزار سے زائد ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *