شام کی صورتحال: پاکستانی شہریوں کے لیے دفتر خارجہ کا اہم اقدام

شام کی صورتحال: پاکستانی شہریوں کے لیے دفتر خارجہ کا اہم اقدام

شام کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق، یہ یونٹ پاکستانی شہریوں اور ان کے اہلخانہ کو فون اور ای میل کے ذریعے مدد فراہم کرے گا۔شہری 051-9207887 پر کال یا cmu1@mofa.gov.pk پر ای میل کر کے یونٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

دمشق میں پاکستانی سفارتخانہ بھی فعال ہے، جہاں واٹس ایپ نمبر +927138990963 اور +822127987963 کے ذریعے یا ای میل parepdamascus@mofa.gov.pk پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *