مواصلات کے ساتھ ساتھ بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا،بارش کے پانی کا بہاؤ اتنا تیز تھا کہ گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں۔
گھروں میں پھنسے شہریوں کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کارروائیاں کرنا پڑیں۔بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سردی بھی مزید بڑھ گئی ہے جس سے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔