روپیہ مضبوط، ڈالر کی قدر میں کمی

روپیہ مضبوط، ڈالر کی قدر میں کمی

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی، روپیہ ڈالر کی نسبت مضبوط ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 8 روپے کی کمی ہوئی۔

مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، 18اشیاء مہنگی، 10 سستی، 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

اس کمی کے بعد ڈالر 278 روپے 56 پیسے پر بند ہوا، گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 279روپے 85پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *