سونے کی قیمت 2 لاکھ 89 ہزار 100 روپے تولہ کی سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت 2 لاکھ 89 ہزار 100 روپے تولہ کی سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

سونے کے فی تولہ نرخ 300 روپے کم ہو گئے، جس کے بعد فی تولہ سونا  2 لاکھ 89 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے۔

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی

 10 گرام سونے کے نرخ  257 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 47 ہزار 856 روپے کی سطح پر ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں تین ڈالرز کی کمی ہونے سے فی اونس سونا  2 ہزار 767 ڈالرز کا ہو گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *