Skip to content
تین ملکی ٹورنامنٹ اور چیمپیئنز ٹرافی میں فخر زمان بابر اعظم کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے
Home - کھیل - تین ملکی ٹورنامنٹ اور چیمپیئنز ٹرافی میں فخر زمان بابر اعظم کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے
چیمپیئنز ٹرافی اور تین ملکی ٹورنامنٹ میں فخر زمان بابر اعظم کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عاقب جاوید اور کوچز نے بابر اعظم کو بطور اوپنر کی حیثیت سے کھیلنے پر راضی کر لیا ہے۔
بابر اعظم کے ساتھ سلیکٹر کی کئی میٹنگز ہوئیں، بابر اعظم کو کریز پر زیادہ وقت اور اوورز کھیلنے کا مشن دیا گیا ہے۔