پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی جیل میں طبیعت انتہائی ناساز، اسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی جیل میں طبیعت انتہائی ناساز، اسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت انتہائی ناساز ہو گئی۔

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو پولیس کی سخت سکیورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے، فیصل واوڈا

ترجمان اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ  ان کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی۔ الحمداللہ ان کی طبیعت بہتر ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *