ای پاسپورٹس بنوانے کے خواہش مند شہریوں کو ڈی جی پاسپورٹس نے خوشخبری سنا دی

ای پاسپورٹس بنوانے کے خواہش مند شہریوں کو ڈی جی پاسپورٹس نے خوشخبری سنا دی

ای پاسپورٹس بنوانے کے خواہش مند شہریوں کو ڈی جی پاسپورٹس نے خوشخبری سنا دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے کہا ہے کہ 2 نئے ای پاسپورٹ پرنٹرز کراچی پہنچ گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ 6 نئے ڈیسک ٹاپ پرنٹرز بھی جرمنی سے کراچی پہنچ چکے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے ڈرون اور مصنوعی ذہانت کا استعمال

نجی ٹی وی کے مطابق ڈ ی جی پاسپورٹس نے کہا کہ نئے پرنٹرز ایک گھنٹے میں ایک ہزار تک پاسپورٹ پرنٹ کر سکتے  ہیں، انہوں نے کہا کہ ڈیسک ٹاپ پرنٹرز فنگشنل ہونے کے بعد پاسپورٹ کی فراہمی میں مزید تیزی آئے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *