بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند

بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند

بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی اور تمام کیمپسز میں تدریسی سرگرمیاں ورچول لرننگ پر منتقل کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں پہلے ہی طالبات کے لیے آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جا چکا ہے ،  یونیورسٹیز کوسکیورٹی خدشات کی بنا پر بند کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان آئی ٹی یونیورسٹی نے بھی صورتِ حال سے متعلق اجلاس طلب کر لیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *