دبئی میں سفری پابندیوں اور بالخصوص ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں نمایاں تبدیلیاں

دبئی میں سفری پابندیوں اور بالخصوص ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں نمایاں تبدیلیاں

دبئی میں سفری پابندیوں اور بالخصوص ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

نجی ٹی وی نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ دبئی کے ملک بدری کے قانون میں مزید سختی کر دی گئی ہے جس میں ایسی چالاکیوں اور بہانوں کا توڑ کیا گیا ہے جنہیں بے دخلی سے بچنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

ایلون مسک کا سوئنگ اسٹیٹ کے ووٹرز کے لیے “سرگرم ججوں” کے خلاف ووٹ کے بدلے 100ڈالر دینے کا منفرد اعلان

دبئی سے بے دخل کئے جانے والے افراد ملک بدری کے قانون میں ایک نرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرضی قرضوں اور مالی واجبات کا بہانہ بناتے تھے تاکہ وہ ملک بدری سے بچ سکیں۔

ان تمام باتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے دبئی حکومت نے اس نرمی کو ختم کرکے نیا قانون متعارف کرایا ہے جس میں ایسے جواز پیش کرنے کی نرمی نہیں ہوگی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *