گزشتہ 3 روز سے موبائل انٹرنیٹ سروس بدستور معطل ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر بند کی گئیں تھیں۔
دوسری جانب موبائل فون سروسز کی معطلی سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، موبائل فون سروس اب بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔