پنجاب حکومت نے سرکاری گندم کے نئے فی من نرخ مقرر کر دیے

پنجاب حکومت نے سرکاری گندم کے نئے فی من نرخ مقرر کر دیے۔

پنجاب حکومت نے سرکا ری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کی جائے گی۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گیا

پنجاب میں سرکا ری گندم کا نرخ 2900 روپے فی من مقرر کیا گیا ہے، پنجاب کابینہ نے 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم ریلیز کرنے کی منظوری دی تھی۔

ڈی جی فوڈ پنجاب کا کہنا تھا کہ اب تک 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم فروخت کی جا چکی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *