افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا

افغانستان کرکٹ بورڈ  نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ا فغانستان کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی کرکٹ حکام کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ ہو گیا ہے۔

شاہد آفریدی نے شاداب خان اور شاہین آفریدی کو آرام دینے کا مطالبہ کر دیا

اس معاہدے کے تحت 2025 سے 2029 تک افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپس ابو ظہبی میں ہوں گے اور ہوم میچز بھی یہاں  کھیلے جائیں گے۔

اس معاہدے کے تحت افغان کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات کے مختلف اسٹیڈیمز میں سینئر ٹیم کی دو طرفہ سیریز کا انعقاد جاری رکھے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *