ملک میں سونے کی قیمت 3 لاکھ17 ہزار 800 روپے تولہ ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت 3 لاکھ17  ہزار 800 روپے تولہ ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، قیمت گزشتہ روز کی سطح پر برقرار ہے۔

سونے کے نرخ 3 لاکھ17 ہزار 800 روپے تولہ رہے۔ دس گرام سونا  2 لاکھ 72 ہزار 462 روپے کی سطح پر رہا۔

ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی، ایک ڈالر دس لاکھ ریال سے تجاوز کر گیا

عالمی مارکیٹ میں بھی سو نے کی قیمت برقرار رہی، فی اونس سونا 3021 ڈالر ٹریڈ ہوتا رہا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *