چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم کرنے کے لیے سرگرم ہو گئے اور اس حوالے سے انہوں نے
پارٹی رہنماؤں کیلئے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بیان بازی سے روک دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین سے ملاقات ہوئی، بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی رہنماؤں کے ایک دوسرے کیخلاف بیانات پر تشویش کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں: پنجاب حکومت نے جرائم کے خاتمے کیلئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی منظوری دے دی

بیرسٹر گوہر علی خان کا تیمور جھگڑا سے بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا، گوہر علی خان نے رہنماؤں سے اندرونی اختلافات میڈیا میں لانے سے روکنے کی ہدایت کر دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *