بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے کون ملے گا؟ فہرست جیل حکام کو ارسال

بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے کون ملے گا؟ فہرست جیل حکام کو ارسال

اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے آج پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن ہے۔

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو رہنماؤں کی فہرست بھجوا دی۔

یہ بھی پڑھیں: گوگو باکس کی قیمت میں لاکھوں روپے کمی کا اعلان

فہرست میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز اور صاحبزادہ حامد رضا ، راجہ ناصر عباس، احمد خان بچھر اور زرتاج گل کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔

اس کے علاوہ بانئ پی ٹی آئی کی بہنیں بھی آج ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *