دوبارہ ملازمت حاصل کرنے والے پینشنرز کے لیے بری خبر

دوبارہ ملازمت حاصل کرنے والے پینشنرز کے لیے بری خبر

دوبارہ ملازمت حاصل کرنے والے پنشنرز کے لیے برُی خبرآگئی۔

سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پنشن یا تنخواہ میں سے کوئی ایک سہولت ملے گی۔ وزارت خزانہ نے پے اینڈ پنشن اسکیم میں ترامیم سے متعلق آفس میمورنڈم جاری کر دیا ۔

ممورنڈم کے مطابق پے اینڈ پنشن کمیشن 2020 کی سفارشات کی روشنی میں احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ریگولر یا کنٹریکٹ ری ایمپلائمنٹ یا اپوائنٹمنٹ کی صورت میں تنخواہ یا پنشن میں سے ایک ہی سہولت ملے گی۔ پنشنر کو پنشن یا تنخواہ میں سے کوئی ایک سہولت حاصل کرنے کا آپشن دیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *