روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

انٹر بینک میں روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید دس پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 281 روپے 7 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

آج عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت کیا رہی؟ نرخ سامنے آ گئے

واضح رہے گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج ڈالر کی قیمت  281 روپے سے بڑھ گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *