بھارت جنگ کرتا ہے تو اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی، سابق بھارتی جج

بھارت جنگ کرتا ہے تو اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی، سابق بھارتی جج

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کے سابق بھارتی جج مرکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ اگر بھارت جنگ کرتا ہے تو اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی۔

ایک انٹرویو کے دوران سابق جج نے کہا کہ بھارتی جرنیل پاکستان کے ساتھ جنگ کے لیے بھارتی ٹی وی چینلز پر بکواس کر رہے ہیں، انہیں یہ بات سمجھنا ہوگی کہ دونوں ملک ایٹمی طاقتیں ہیں۔

پاکستان کیخلاف مودی کے منصوبوں کا حصہ مت بنو، گرپتونت سنگھ پنوں کا پیغام

سابق بھا رتی جج نے کہا کہ اگر بھارت جنگ کرتا ہے تو اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی،انہوں نے پلواما حملے کے بعد پاکستان کے اقدامات کی بھی تعریف کی جب دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بہت زیادہ تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *