راجوڑی میں افواج پاکستان کی کامیاب کارروائی، بھارتی سہولت کار ایڈیشنل ڈی سی راج کمار تھاپا ماراگیا۔
بھارتی حکومت کی پشت پناہی میں ایڈیشنل ڈی سی راج کمار تھاپا دہشتگردوں کا سہولت کار تھا، حکومتی اعلی عہدے کی آڑ میں دہشتگردوں کے ساتھ ملاپ تھا ۔
راج کمار کشمیری مسلمانوں کے لئے دہشت کی علامت تھا،راج کمار زیادہ تر اعلیٰ فوجی بریفنگز میں شامل ہوتا تھا ۔
پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق بھارت نے بھی کردی۔