بھارت کو بھرپور جواب، نواز شریف کی وزیراعظم، افواج پاکستان کو مبارکباد

بھارت کو بھرپور جواب، نواز شریف کی وزیراعظم، افواج پاکستان کو مبارکباد

سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر وزیراعظم اور افواج پاکستان کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک، امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے،ن لیگ کے قائد نے کہا کہ اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔

پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

ان کا کہنا تھا کہ میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔

سابق وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔ پاکستان زندہ باد۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *