پاکستان کے آپریشن بنیان مرصوص کے باعث بھارتی حکومت سمیت بھارت کا میڈیا بھی بوکھلا گیا۔
بھارتی میڈیا پر ایک پروگرام کے دوران خاتون اینکر نے سوال اٹھایا کہ عوام کی گھبراہٹ واضح طور پر دکھائی دے رہی ہے کیونکہ زیادہ تر ائیر بیسز تباہ ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اورآگ کے گولوں میں بدلتے نظر آرہے ہیں۔