بھارتی فضائیہ نے پاکستان بھارت کشیدگی کے دوران پاک فوج کی جانب سے بھارتی رافیل جیٹ گرانے کی تصدیق کردی ہے۔
بھارتی فوجی افسران کی پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا آپ تصدیق کریں گے کہ پاکستان کی جانب بھارتی رافیل جیٹ گرائے گئے ہیں جس کا واضح جواب دینے کی بجائے پاک فضائیہ کے افسر نے آئین بائیں شائیں کرکے سوال گول کرنے کی کوشش کی۔
تاہم بھارتی فضائیہ کے افسر ےنے اعتراف کیا کہ جنگ میں نقصان بھی ہوتا ہے تاہم اس سوال کے جواب میں وہ کوئی ایسی بات نہیں کریں گے گا جس کا فائدہ پاکستان کو ہو تاہم انہوں نے کہا کہ ہمارے تمام پائلٹ واپس بھارت پہنچ چکے ہیں۔