اپنے کیریئر میں شان ٹیٹ دنیا کے تیز ترین بائولرز میں شمار ہوتے تھے انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 59 بین الاقوامی میچز میں 95 وکٹیں حاصل کیں اور وہ 2007 کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ بھی تھے۔
بطور کوچ شان ٹیٹ نے پاکستان، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کی قومی ٹیموں کے ساتھ کام کیا ہے۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی۔