بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے منگل کو جیل میں کون کون مل سکے گا؟ فہرست سامنے آ گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے منگل کو جیل میں کون کون مل سکے گا؟ فہرست سامنے آ گئی

بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان اور انکی اہلیہ سے منگل کے روزاڈیالہ جیل میں کون کون ملاقات کوسکے گا اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے جیل سپرنڈنٹ کو ملاقات کرنے والوں کی فہرست پہنچا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھجوائی ہے، فہرست میں بانی پی ٹی آئی کے ترجمان نیاز اللہ نیازی، نعیم حیدر پنجوتھا، علی محمد کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارت کی بزدلانہ کارروائی: پاکستان آرمی کی حمایت پر پاکستانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت میں بلاک

ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں عرفان احمد نیازی، حمید للہ اور خلیل احمد اعوان کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں، پی ٹی آئی رہنما بانی سے ملاقات کے لئے جیل جائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *