دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی، امریکی ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے کمی واقع ہوئی جس کے بعد ڈالر 281.90 روپے کا ہو گیا۔
معاشی ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں بہتری اور روپے کی قدر میں اضافہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کی علامت ہے۔