Skip to content
سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی
سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔
جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کے نرخ میں 6100 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 52 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔
دس گرام سونے کے نرخ 5230 روپے کم ہوئے اور دس گرام سونا 3 لاکھ 2 ہزار 40 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 61 ڈالر کم ہونے سے 3339 ڈالر فی اونس ہو گئے ہیں۔