Skip to content
محمد یوسف نے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
Home - کھیل - محمد یوسف نے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
محمد یوسف نے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔
سابق کرکٹر دورہ نیوزی لینڈ میں بیٹنگ کوچ کی حیثیت میں ٹیم مینجمنٹ کا حصہ تھے، وہ بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کیلئے مینجمنٹ میں شامل نہیں تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف نے نجی مصروفیات کی وجہ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔