ہمیں اپنی فوج پر غرور تھا لیکن پاکستان نے کالک پونچھ دی، اب بھارت جان گیا ، پاکستان آرمی کس طوفان کا نام ہے، بھارتی عوام کی چیخ و پکار جاری

ہمیں اپنی فوج پر غرور تھا لیکن پاکستان نے کالک پونچھ دی، اب بھارت جان گیا ، پاکستان آرمی کس طوفان کا نام ہے، بھارتی عوام کی چیخ و پکار جاری

ہندوستانی میڈیا پر بھارتی عوام کا اہپنی ہی فوج کے خلاف غم و غصہ جاری ہے، بھارتی عوا م کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی فوج پر غرور تھا لیکن پاکستا ن نے کالک پونچھ دی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پر ہندوستانی عوام کی اپنی ہی فوج کے خلاف چیخ و پکار جاری ہے۔ہندوستانی میڈیا پر بھارتی عوام نے اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی عوام کو اپنی فوج پر غرور تھا لیکن پاکستان نے ایسی کالک پونچھ دی ہے جو اب آنیوالی کئی دہائیوں تک نہیں اتاری جا سکے گی۔

مزید پڑھیں: پاکستان کا ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کا علان، امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھےگی

بھارتی عوام نے اپنی ہی فوج کے خلاف غم و غصےکا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج بھارت جان گیا ہے کہ پاکستان آرمی جس طوفان کا نام ہے، انکا کہنا تھا کہ ہندوستانی فوج تین سے چار دن پاکستان پر حملے کرتا رہا لیکن کوئی بھی نقصان پہنچانےمیں ناکام رہا لیکن پاکستانی فوج نے تین سے چار گھنٹوں میں ہندوستانی فوککی طبیعت صاف کر دی۔

بھارتی عوام نے ہندوستانی میڈیا پر جاری جھوٹے پراپیگنڈے کے حوالے سے کہا کہ بھارتی میڈیا مودی سرکار کی زبان بول کر عوام کو گمراہ کر تا رہا، دوسری جانب پاکستانی افواج نے کہا کہ جب ہم ماریں گے تو تم مانو گے اور چیخیں ساری دنیا سنے گی اور ایسا ہو ہوا۔

مزید پڑھیںؒپاکستان کا ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کا علان، امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھےگی

ہندوستانی عوام نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے، گمراہ کن پراپیگنڈے کے حوالے سے کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا نے اپنے جھوٹ اور گمراہ کن بیانیئے سے دنیا بھر میں بھارت کو رسوا کیا اور اب کوئی بھی بھارت کیسات بات کرنے کے لیئے تیار نہیں ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *