پاکستان دنیا کا نیا ہیرو بنتا جا رہا ہے، پاکستان کے سیکورٹی کونسل کا صدر منتخب ہونے پر بھارتی میڈیا میں کہرام مچ گیا

پاکستان دنیا کا نیا ہیرو بنتا جا رہا ہے، پاکستان کے سیکورٹی کونسل کا صدر  منتخب ہونے پر بھارتی میڈیا میں کہرام مچ گیا

پاکستان کے اقوامِ متحدہ کے سیکورٹی کونسل کی صدارت کے سنبھالتے ہی بھارتی میڈیا میں کہرام مچ گیا اور پاکستان کو دنیا کا نیا ہیرو قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کو پاکستان کے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی صدارت کے لیئے منتخب ہونے کی اطلاعات پر کہرام مچ گیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کا ہیرو بنتا جا رہا ہے اور اب پاکستان سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم سے کشمیر کے لیئے لازمی طور پر آواز اٹھائے گا۔

بھارتئ میڈیا نے پاکستان کے سیکورٹی کونسل کی صدارت کے لیئے منتخب ہونے کے عمل کو بھارت کے لیئے تمانچے سے تشبیع دیتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت کے لیئے مشکلات پیدا کریگا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے پاکستان کشمیر کے حوالے سے دہشت گردی کا الزام اب بھارت پر عائد کریگا اور سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم بھارت پر پریشر بنانے کی کوشش کریگا۔

مزید پڑھیں: پاکستان کیساتھ مستقبل میں جنگ آ سان نہیں ہو گی، چین پاکستان کیساتھ مل کر لڑے گا، بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی دعویٰ

بھارتی میڈیا نے سلامتی کونسل کی صدارت کے حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان انڈیا سے تیرہ گنا چھوٹا ملک ہے لیکن اس صدارت کے بعد پاکستان عالمی سطع پر کشمیر کے ایشو کو ابھارے گا

بھارتی نیوز اینکر رم جھم جیٹھانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو جولائی کے مہینے کے لیئے سلامتی کونسل کی صدارت ملنے سے پاکستان مسلم دنیا کے لیئے آواز اٹھائے گا اور وہیں سلامتی کونسل کا ایک مہینے کے لیئے ایجنڈا طے کریگا۔
انہوں نے کہا یہ اس ایک مہپینے میں پاکستان کو ایک مہینے کے لیئے انٹر نیشنل پلیٹ فارم میئسر ہو گا جس کا پاکستان بھارت کےخلاف استعمال کریگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *